ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاوالدین میں ہوم سیکرٹری صاحب کے حکم پر ایک کمیٹی تشکیل دی گئی جس میں ڈی آئی جی رانا عبدالرؤف صاحب، روالپنڈی ریجن جیل خانہ جات، ڈپٹی کمشنر، ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر، سی او ہیلتھ، ایکسین بلڈنگ اور سپریڈنٹ ڈسٹرکٹ جیل منڈی بہاءالدین پر مشتمل کمیٹی بنائی
منڈی بہاؤالدین میں موسلادھار بارش سے جیل کی دیوار گر گئی، قیدی دوسرے شہر منتقل
یہ کمیٹی اپنی گزارشات ہوم سکریٹری صاحب کو پیش کرے گی کہ ڈسٹرکٹ جیل کے قیدیوں کو واپس منڈی بہاوالدین جیل لایا جائے کمیٹی نے دوران وزٹ جیل انتظامات رہائش+سکیورٹی کے حوالے سے تسلی بخش قرار دیا