پھالیہ: 30 سالہ ذوالقرنین بٹ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

پھالیہ، 30 سالہ ذوالقرنین بٹ کرنٹ لگنے سے جاں بحق

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 14 جون 2021) پرانا گجرات روڈ پر کرنٹ لگنے سے 30 سالہ جوان جانبحق ایک شدید زخمی. متاثرہ افراد گودام کی چھت سے 11 kv لائن ہٹانے کی کوشش کر ہے تھے. جاں بحق ہونے والے نوجوان کی پانچ ماہ قبل شادی ہوئی تھی۔

اپنا تبصرہ لکھیں