منڈی بہاؤالدین، گورنمنٹ پرائمری سکول کے استاد مہر دانش نہاتے ہوئے دریائے چناب میں ڈوب کر جاں بحق۔
منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 19 جون 2021) گورنمنٹ پرائمری سکول کھوسر کے استاد مہر دانش بشیر نہاتے ہوئے دریائے چناب میں ڈوب کر جاں بحق۔ انکی ڈیڈ باڈی آج ملی.
