پھالیہ روڑ کی کارپٹ سڑک کی تعمیر کے لئے مشینری کے ذریعے کام آج سے شروع

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ممنڈی بہاؤالدین کہ عوام کے لئے بڑی خوشخبری :منڈی بہاوالدین کا ایک اور بڑا مسلہ حل ہو گیا. پھالیہ روڑ کی کارپٹ سڑک کی تعمیر کے لئے مشینری کے ذریعے کام آج سے شروع. ایم این اے حاجی امتیاز احمد چوہدری نے افتتاح کر دیا.

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 27 مارچ 2022) منڈی شہر سے کنگ روڈ چوک تک ڈبل کارپٹ سڑک کی تعمیر کے لئے مشینری کے ذریعے باقاعدہ کارپٹنگ کا کام آج شروع ھو چکا ھے ۔ انشاءاللہ رمضان المبارک کے با برکت مہینے سے پہلے عوام کو بہترین کارپٹ سڑک پر سفری سہولیات میسر ھوں گی۔

ممبر قومی اسمبلی حاجی امتیاز چوہدری نے سڑک بننے کے کام کو موقع پر جاکر چیک کیا اور متعلقہ محکموں اور ٹھیکیدار کو سخت ہدایات جاری کیں کہ کام کی کوالٹی پر کوئی کمپرومائز نہیں کیا جائے گا ۔ یہ سڑک ایک معیاری سڑک ھو گی اور اس سے منڈی بہاؤالدین شہر کا چہرہ روشن ھو گا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پھالیہ روڑ کی کارپٹ سڑک کی تعمیر کے لئے مشینری کے ذریعے کام آج سے شروع

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!