پولیس کا گوڑھا محلہ میں پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈائون، پتنگیں، ڈور، شیشہ، سائونڈ سسٹم برآمد

basant 2022
Share

Share This Post

or copy the link

گوڑھا محلہ میں پتنگ بازی کا خونی کھیل کھیلنے والوں کے خلاف کریک ڈوان. انچارج چوکی صوفی سٹی اے ایس آئی رضا الہیٰ بٹ اپنی ٹیم کے ہمراہ پتنگ فروخت کرنے والوں اور اڑانے والوں کے خلاف خود میدان میں آگئے اور ہر گلی محلے میں پتنگ بازوں کے خلاف خود کاروائی کی

اس موقع پر انہوں نے کہا کہ کسی بھی شہری کو غیر قانونی اور جان لیوا کھیل نہیں کھیلنے دیں گے اور اے ایس آئی رضا الہیٰ بٹ کا مزید کہنا تھا کہ شہری بھی پولیس کے ساتھ تعاون کریں تاکہ انسانی جانوں کو محفوظ کیا جا سکے۔ گوڑھا محلہ میں پتنگ بازوں کے خلاف بہترین کاروائی لاؤڈ سپیکر، ساؤنڈ سسٹم سمت بڑی تعداد میں پتنگیں، ڈور اور شیشہ برآمد.

یہ بھی پڑھیں: شہیدانوالی: پتنگ اڑانے کے دوران 18 سالہ نوجوان بجلی کی تاروں سے چھو کر جاں بحق

اہل گوڑھا محلہ نے پولیس کو بہترین کاروائی کرنے پر خراج تحسین پیش کیا۔ اہلِ محلہ کا کہنا تھا کہ ان اوباشوں نے ہماری راتوں کی نیند اور دن کا سکون چھین رکھا تھا۔ پتنگ بازی کے ساتھ ساتھ ساؤنڈ ایکٹ کی خلاف ورزی بھی کی گئی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پولیس کا گوڑھا محلہ میں پتنگ بازی کیخلاف کریک ڈائون، پتنگیں، ڈور، شیشہ، سائونڈ سسٹم برآمد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!