پولیس کا ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کیخلاف کریک ڈائون جاری، اسلحہ برآمد، ملزمان گرفتار

منڈی بہاؤالدین/ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کے خلاف کریک ڈاؤن. کلاشنکوف اور بندوق 12 بور برآمد ملزمان گرفتار مقدمات درج

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 9 اگست 2021) ضلعی پولیس کی ناجائزاسلحہ رکھنے والوں کےخلاف کاروائی، ملزمان گرفتار ،ملزمان کے قبضہ سے کلاشنکوف اور بندوق 12 بور برآمد،کاروائیاں تھانہ بھاگٹ کے علاقہ میں کی گئیں،گرفتار ملزمان میں نثار اور ولید شامل مقدمات درج، ضلع بھر سے ناجائز اسلحہ رکھنے والوں کا خاتمہ ضلعی پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل . ڈی پی او ساجد حسین کھوکھر.

اپنا تبصرہ لکھیں