پنجاب رینجرز کی پاکستان رینجرز اکیڈمی منڈی بہاوالدین میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان رینجرز اکیڈمی منڈی بہاؤالدین میں پنجاب رینجرز کی پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب کا انعقاد کیا گیا ہے۔

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 27 مئی 2021) پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق پنجاب رینجرز کی پاکستان رینجرز اکیڈمی میں پاسنگ آؤٹ پریڈ کی تقریب میں ڈی جی رینجرز پنجاب میجر جنرل محمد عامر مجید مغل بطور مہمان خصوصی شریک ہوئے۔ آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ ملک بھر سے 1953 ریکروٹس تربیت مکمل کر کے پنجاب رینجرز میں شامل ہو گئے ہیں۔

آئی ایس پی آر نے بتایا ہے کہ پنجاب رینجرز کے سپاہیوں کو مشرقی سرحدوں کی حفاظت کا اعزاز حاصل ہے اور اس کے ساتھ ہی گلگت سے کشمور تک ملک کی داخلی سیکیورٹی میں بھی رینجرز کا اہم کردار ہے۔ آئی ایس پی آر کا کہنا ہے کہ پریڈ کی تقریب کے دوران ڈی جی رینجرز نے کامیاب ٹریننگ پر سپاہیوں اور فیملیز کو مبارکباد بھی پیش کی ہے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پنجاب رینجرز کی پاکستان رینجرز اکیڈمی منڈی بہاوالدین میں پاسنگ آؤٹ پریڈ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!