پرائس مجسٹریٹ کا پاہڑیانوالی میں چھاپے،اشیا مہنگے داموں بیچنے اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر جرمانے کر دئیے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پاہڑیانوالی ( عدیل خان چوہدری 27 جنوری 2021) پرائس کنٹرول مجسٹریٹ پھالیہ راناعدنان اشرف کا پاہڑیانوالی گرانفروشوں پر اچانک چھاپہ متعدد کوبھاری جرمانے جوکالیاں روڈپرنیوسہارا کریانہ سٹور کے چیف ایگزیکٹو فیض احمدکو ریٹ لسٹ نہ رکھنے کی وجہ سے 2ہزارروپے جرمانہ عائد کردیا . مجسٹریٹ راناعدنان اشرف نے خفیہ شخص کو بھیجا دوکان سے ایک کلو پیاز37روپے کلو کےحساب سے خریدے،

آج کاریٹ لسٹ کےمطابق 38روپےہے دوکاندارنے گزشتہ ریٹ پرپیاز دئیے اس کے باوجود مجسٹریٹ راناعدنان اشرف نے جرمانہ عائد کردیا . میڈیا کی طرف سے مجسٹریٹ راناعدنان اشرف کو کال کی انہوں نے اپناموقف ریکارڈ کروایا کہ دوکاندار نے ریٹ لسٹ آویزاں نہ کی ، پوچھنے پر انہو‌ں نے کہاکہ آج لسٹ آئی نہیں اسی لئے جرمانہ کیا.. اب سوال یہ ہے کہ کیا ریٹ لسٹ لیٹ ہو تب بھی جرمانہ ہوگا. کیایہ دوکاندار کیساتھ سے سخت زیادتی نہیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پرائس مجسٹریٹ کا پاہڑیانوالی میں چھاپے،اشیا مہنگے داموں بیچنے اور ریٹ لسٹ آویزاں نہ کرنے پر جرمانے کر دئیے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!