پتوکی:گھریلوجھگڑے پرباپ نے5بچےنہر میں پھینک دیے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پتوکی کے علاقے میں باپ نے گھریلو تنازعے پر اپنے 5 بچوں کو نہر میں پھینک دیا۔

پولیس کے مطابق ملزم کا ہفتہ 5 دسمبر کی صبح بیوی سے جھگڑا ہوا تھا، جس کے بعد ملزم 5 بچوں کو اپنے ساتھ لے کر چلا گیا۔ ملزم نے راستے سے رکشہ روکا اور بچوں کو اس میں ساتھ لے کر جمبر نہر تک پہنچا اور 5 بچوں کو نہر میں پھینک کر رکشہ میں واپس روانہ ہوا۔

ملزم کو راستے میں اتار کر رکشہ والے نے 1122 پر پولیس اور ریسکیو ٹیموں کو اطلاع دی، جنہیں نے ملزم کو گرفتار اور بچوں کی تلاش شروع کی۔ ابتدائی طور پر موصول اطلاعات کے مطابق 2 سالہ بچے اور 4 سالہ بچی کی لاشیں نہر سے نکال لی گئی ہیں۔ لاشوں کو ضروری کارروائی کیلئے تحصیل ہیڈکواٹرز اسپتال منتقل کردیا گیا ہے، جب کہ دیگر 3 بچوں کی تلاش جاری ہے۔

ڈی ایس پی، ریسکیو اہلکار، غوطہ خوروں سمیت دیگر عملہ جائے وقوعہ پر موجود ہے۔ ملزم کو گرفتار کرکے تھانے منتقل کردیا گیا ہے۔ لاپتا بچوں میں 5 سالہ بیٹا، 7 اور 3 سالہ بیٹیاں شامل ہیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پتوکی:گھریلوجھگڑے پرباپ نے5بچےنہر میں پھینک دیے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!