پاہڑیانوالی میں موٹر سائیکل سوار یو ٹرن لیتے مزدہ ٹرک سے ٹکرا گئے، ایک نوجوان جاں بحق ، دو شدید زخمی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پھالیہ کے علاقے پاہڑیانوالی میں موٹر سائیکل سوار یو ٹرن لیتے مزدہ ٹرک سے ٹکرا گئے ۔ ایک نوجوان جاں بحق ، دو شدید زخمی ۔ حادثہ خود ساختہ یو ٹرن سے مڑتے ہوئے ٹرک کیوجہ سے پیش آ یا ۔ ریسکیو 1122 نے ڈیڈ باڈی اور زخمیوں کو ٹی ایچ کیو پھالیہ منتقل کر دیا ۔
وی او
پھالیہ کے علاقے پاہڑیانوالی گجرات سرگودھا روڈ پر خوفناک حادثے میں منڈی بہاوالدین سٹی کا بیس سالہ شیراز جان کی بازی ہار گیا جبکہ اس کے دوست علی حسن اور محسن شدید زخمی ہو گئے ۔۔ حادثہ اس وقت پیش آیا جب موٹر سائیکل پر سوار تین نوجوان خود ساختہ یو ٹرن سے مڑتے ہوئے مزدہ ٹرک سے ٹکرا گئے ۔ جس کے نیتجے میں سر میں چوٹ لگنے سے ایک نوجوان جاں بحق ہو گیا

گجرات سرگودھا روڈ پر ایسے بیسیوں خود ساختہ یو ٹرن ہیں جو آئے روز حادثات کا باعث بن رہے ہیں ۔ اہل علاقہ نے ڈی سی منڈی بہاوالدین سے غیر قانونی اسپیڈ بریکر ختم کرنے کا مطالبہ کیا ہے ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پاہڑیانوالی میں موٹر سائیکل سوار یو ٹرن لیتے مزدہ ٹرک سے ٹکرا گئے، ایک نوجوان جاں بحق ، دو شدید زخمی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!