پاکستانی ایتھلیٹس کا بھی احترام کریں، بھارتی اولمپک میڈلسٹ پونیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ممبئی: ’پاکستانی ایتھلیٹس کا بھی احترام کریں ’بھارتی اولمپک میڈلسٹ بجرنگ پونیا نے ہم وطن نیرج چوپڑا کے موقف کی حمایت کردی۔

بھارت کو جیویلین تھرو میں گولڈ میڈل دلانے والے نیرج چوپڑا نے اپنے ہی ملک کے شائقین کو متنبہ کیا تھا کہ وہ پاکستانی ایتھلیٹس کے خلاف اپنے غلیظ پروپیگنڈے اور ایجنڈے کیلیے ان کا نام استعمال نہ کریں، اب ٹوکیو گیمز میں ہی میڈل جیتنے والے بھارتی ریسلر بجرنگ پونیا بھی ان کی حمایت میں سامنے آگئے۔

انھوں نے کہاکہ ایتھلیٹ چاہے پاکستان کا ہو یا اس کا تعلق کسی بھی ملک سے ہو، وہ اپنی قوم کی نمائندگی کرتا ہے اور پہلے کھلاڑی ہوتا ہے، کسی کو صرف اس بنیاد پر نشانہ نہیں بنانا چاہیے کہ اس کا تعلق پاکستان سے ہے، ایتھلیٹس کا احترام کیا جانا چاہیے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
پاکستانی ایتھلیٹس کا بھی احترام کریں، بھارتی اولمپک میڈلسٹ پونیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!