ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے پیپلزپارٹی کے رہنما سے شادی کرلی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پاکستان کی متنازع شخصیت اور ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے شادی کرلی۔

جیو ویب سے گفتگو کرتے ہوئے حریم شاہ نے شادی کی تصدیق کی اور بتایا کہ انہوں نے پیپلز پارٹی کے رکن سندھ اسمبلی سے شادی کر لی ہے تاہم حریم شاہ نے فی الحال شوہر کا نام بتانے سے گریز کیا۔ حریم شاہ کا کہنا تھا کہ وہ شوہر کا نام اور شادی کی تفصیلات کے حوالے سے جلد ہی مداحوں کو آگاہ کریں گی۔

حال ہی میں حریم شاہ کی جانب سے انسٹاگرام پر بھی ہاتھوں کی تصویر شیئر کرتے ہوئے خدا کا شکر اداکیا گیا تھا۔ حریم نے تصویر کے کیپشن میں الحمداللہ لکھا تھا تاہم ٹک ٹاک اسٹار نے یہ واضح نہیں کیا تھا کہ وہ جن کا ہاتھ تھامے ہوئے ہیں وہ ان کے شوہر ہیں یا کوئی اور۔ بعد ازاں حریم کے اکاؤنٹ سے اس پوسٹ کو ڈیلیٹ کردیا گیا۔

https://urdu.geo.tv/assets/uploads/updates/2021-06-28/257440_9001152_updates.jpg

خیال رہے کہ اس سے قبل حریم شاہ سے متعلق غیر ملکی ویب سائٹ نے دعویٰ کیا تھا کہ ان کی پہلے سے ایک شادی ان کے کزن سے ہوئی تھی جس سے حریم کی بیٹی بھی ہے تاہم حریم شاہ نے جیو ویب سے گفتگو میں اس بات کی تردید کی ہے اور کہا ہےکہ یہ ان کی پہلی شادی ہے.

حریم شاہ نے بے ہودہ گفتگو کرنے پر مفتی قوی کو تھپڑ جڑ دیا، ویڈیو وائرل

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ٹک ٹاک اسٹار حریم شاہ نے پیپلزپارٹی کے رہنما سے شادی کرلی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!