منڈی بہاوالدین موٹرسائیکل چوری کی وارداتوں میں اضافہ ۔سینئر صحافی شیخ محمود ناصر ہنڈا 125 موٹر سائیکل چوری۔
منڈی بہاؤالدین موٹر سائیکل چوری کی واردات میاں وحیدلددین پارک کے سامنے پیش آئی۔ آئے دن موٹر سائیکل چوری کی بڑھتی ہوئی وارداتوں سے شہری پریشان۔
