نین رانجھا: چور دکان کا شٹر کاٹ کر لاکھورں روپے کا کپڑا چرا کر فرار

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین میں چوری وڈکیتی کی وارداتوں کا نہ رکنے والا سلسلہ جاری. تھانہ گوجرہ کی حدود نین رانجھا میں چوری کی انوکھی واردات، چور دکان کا شٹر کاٹ کر لاکھوں کا کپڑا لے اڑے پولیس مصروف تفتیش

منڈی بہاوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 14 دسمبر 2020) منڈی بہاءالدین کے تھانہ گوجرہ کی حدود نین رانجھا میں گزشتہ رات چور دکان کا شٹر کاٹ کر کپڑے کی دکان کا صفایا کر گئے۔ طلحہ کلاتھ ہاؤس کے مالک عمران علی کا کہنا ہے کہ میں نے  دکان کی چھت کو مضبوط بنوانے کے لئے  کنکریٹ کروائی اور شٹر کو اندر سے تالے لگا رکھے تھے تاکہ کوئی باہر سے تالا نہ توڑ سکے مگر جس طریقے سے شٹر کو کاٹ کر واردات کی گئی یہ میں سوچ بھی نہیں سکتا تھا۔

میری روزی کا ذریعہ یہ دکان ہی ہے اب دکان کی چوری ہو جانے کے بعد میں بہت پریشان ہوں میری ڈی سی منڈی بہاءالدین اور ڈی پی او منڈی بہاءالدین سے اپیل ہے کہ اس واردات میں ملوث چوروں کو جلد از جلد پکڑا جائے اور میرا نقصان پورا کیا جائے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
نین رانجھا: چور دکان کا شٹر کاٹ کر لاکھورں روپے کا کپڑا چرا کر فرار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!