نئے تعینات ہونے والے ایجوکیشن آفیسر کو 1 ماہ بعد ہٹا دیا گیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین، محنتی و ایماندار ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر عبدالعزیز گجر صاحب کا تبادلہ کر دیا گیا۔ عبدالعزیز گجر صاحب کو پچھلے ماہ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر (SE ) تعنیات کیا گیا تھا۔ تعنیاتی کے چند دنوں بعد ہی “سیاسی اثرورسوخ” کی بنا پر ان کا تبادلہ کر دیا گیا۔

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 7 نومبر 2021) ہمارا ضلع تعلیمی لحاظ سے ویسے ہی بہت پیچھے ہے۔ ایسے محنتی اور ایماندار آفیسر کا تبادلہ کرنا ہمارے تعلیم کے نظام کے ساتھ مزید ظلم ہے۔عبدالعزیز گجر ایک تعلیم دوست شخص ہیں۔ ان کی تعنیاتی سے اک امید ہو چلی تھی کہ ہمارے ضلع میں تعلیم کا معیار بہتر ہو جاتا۔

یہ بھی پڑھیں: ماہر تعلیم عبدالعزیز گجر ڈسٹرکٹ ایجوکیشن آفیسر منڈی بہاءالدین تعینات

مگر سیاسی اثرورسوخ ہمارے تعلیمی میدان کو تباہ و برباد کر دے گا۔ خدارا، تعلیمی شعبے کو سیاست سے پاک رکھا جائے۔ یہ سیاسی لوگوں کا علاقے پر ایک احسان ہوگا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
نئے تعینات ہونے والے ایجوکیشن آفیسر کو 1 ماہ بعد ہٹا دیا گیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!