میاں وحید الدین پارک میں 8سالہ بچہ جھولے سے گر گیا، والدین علاج کیلئے دربدر

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین۔میاں وحید الدین پارک میں 8سالہ بچہ جھولے سے گر گیا۔بچے کو اپنی مدد آپ کے تحت ہسپتال منتقل کیا گیا. پرانے ڈی ایچ کیو ہسپتال میں طبی امداد دیے بغیر نئے ڈی ایچ کیو شفٹ کردیاگیا. لواحقین زخمی بچے کو اٹھاکر علاج کیلئے در بدر .

منڈی بہاوالدین۔بچے کو شدید تکلیف کی حالت میں موٹرسائیکل پر نئے ڈی ایچ کیو لیکر جایا گیا۔ شہر میں موجود ہسپتال سے نئے ڈی ایچ کیو ہسپتال منتقلی کیلئے ایمبولینس کی سہولت نہیں ہے۔ہسپتال میں انٹری پر پارکنگ فیس لے لی گئی ہے لیکن علاج نہیں کیا گیا۔والدہ

منڈی بہاوالدین۔ضلعی انتظامیہ کے وعدے کے باوجود پرانے ہسپتال میں ایمرجنسی بحال نہیں کی گئی. اپنے زخمیوں کو اٹھائے نئے اور پرانے ڈی ایچ کیو کے درمیان ذلیل وخوار ہورہے ہیں۔ شہری

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
میاں وحید الدین پارک میں 8سالہ بچہ جھولے سے گر گیا، والدین علاج کیلئے دربدر

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!