موجیانوالہ نہر کے قریب ڈکیتی کی واردات، چور نقدی، موبائل، موٹرسائیکل چھین کر فرار

featured
Share

Share This Post

or copy the link

تھانہ صدر کی حدود موجیانوالہ نہر کے قریب 2021-9-8 کے روز ڈکیٹی کی واردات. چور نقدی، موبائل، موٹرسائیکل چھین کر فرار

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 10 ستمبر 2021) تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز موجیانوالہ نہر کے قریب شام ساڑھے سات بجے ڈکیٹی کی واردات ہوئی جس میں نقاب پوش ڈاکو فلک شیر سکنہ موجیانوالہ سے نقدی موبائل اور موٹر سائیکل چھن کر فرار ہوگئے .

فلک شیر کے مطابق ڈنگہ شہر سے اپنی فیملی سمیت واپس گھر موجیانوالہ آرہا تھا کہ موجیانوالہ نہر کے قریب پیچھے سے ایک موٹرسائیکل پر سوار تین ڈاکو آئے اور ہمیں اسلحہ کے زور پر روک لیا اور ہنڈا موٹر سائیکل موبائل اور نقدی چھین لئے دوسرے دن 2021-9-9کو ہم نے چوہدری ولائیت خاں چیئرمین یونین کونسل موجیانوالہ کی مدد سے ڈاکوں کو پکڑ کر اپنا موٹر سائیکل برآمد کر لیا .

چوہدری ولائیت خاں چیئرمین نے ایف آئی آر درج کروا کر ڈاکوں کو ڈی ایس پی سی آئی اے چوہدری محمد عامر شاہین گوندل کے حوالے کردیا اس موقع پر گاؤں والوں نے چوہدری ولائیت خاں چیئرمین کا شکریہ ادا کیا اور کہا کہ اگر آئند بھی ایسے اقدامات ہوئے تو گاؤں میں کوئی بھی چوری ڈکیٹی کی واردات نہیں کرے گا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
موجیانوالہ نہر کے قریب ڈکیتی کی واردات، چور نقدی، موبائل، موٹرسائیکل چھین کر فرار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!