محترم بھائی نبیل احمد T/SI 4TH بیج سب انسپکٹر الیکشن کمیشن آفیسر(17 سکیل) کیلئے سیلیکٹ ہو گئے۔جس پر منڈی بہاوالدین پولیس و دیگر دوست احباب کیطرف سے انکو دل کی اتھاہ گہرائیوں سے مبارکباد پیش کرتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ مالک کائنات سے دعا گو ہیں کہ بھائی کو مزید عزتوں سے نوازے آمین
You can subscribe to our newsletter completely free of charge.
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.
Related News
Today Post
No more posts to display!
Try again.
