منڈی بہاوالدین پولیس نے فائرنگ کرنے والے دو متحرک گروپوں کو گرفتار کر لیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا کی ہدایت پر مجاہد عباس SHO تھانہ صدر کی زبردست کاروائی. فائرنگ کرنے والے دو متحرک گروپوں کو گرفتار کر لیا

منڈی بہاوالدین پولیس( ایم.بی.ڈین نیوز 24 مارچ 2021):پولیس آفیسر سید علی رضا کی ہدایت پر SHO تھانہ صدر اور انکی ٹیم کی فائرنگ کرنے والے دو متحرک گروپوں کو بڑے سانحہ سے بچالیا۔ بروقت ریڈ کرکے ملزمان مسمی محمد تعظیم ولد محمد انار ۔علی حسن ولد انار اقوام کھوکھر سکنائے واڑہ بالیاں کے قبضہ سے رائفل 223بور بندوق 12 بور۔ ندیم ولد ابراہیم قوم راجپوت سکنہ پیر محل کے قبضہ سے رائفل 8MM- تصور حیات ولد منیر قوم کمہار سکنہ پنڈ مکو کے قبضہ سے پسٹل 30 بور معہ ایمونیشن برآمد کر کے انکے خلاف مقدمہ نمبر 89/21 درج رجسٹر کر لیا.

پولیس کی بہترین کارکردگی پر DPO منڈی بہاوالدین سید علی رضا کا کہنا تھا کہ ناجائز اسلحہ رکھنے والوں ۔منشیات فروشوں و شرپسند عناصر کے خلاف بلاتفریق کاروائیاں کریں. عمدہ کارکردگی پر DPO منڈی بہاوالدین کیطرف سے SDPO,صدر سرکل۔SHO صدر اور انکی ٹیم کو شاباش۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین پولیس نے فائرنگ کرنے والے دو متحرک گروپوں کو گرفتار کر لیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!