منڈی بہاوالدین میں پی یو پی نے فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ریلی نکالی

youm e qudus
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین میں پی یو پی نے فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ریلی نکالی،جسکی قیادت ضلعی صدر صیام بشیر نے کی،شرکاءنےاسرائیل کے خلاف پلے کارڈز اور پینا فلیکس آٹھا رکھے تھے

منڈی بہاوالدین میں سٹیٹ یوتھ پارلیمنٹ کے ضلعی صدر صیام بشیر کی قیادت میں فلسطین میں اسرائیلی مظالم اور حالیہ ہالینڈ اور سویڈن میں گستاخانہ خاکوں کے خلاف احتجاجی ریلی نکالی،ریلی کے شرکاء نے پلے کارڈز اور پینا فلیکس آٹھا رکھے تھے جن پر یہودیوں کی جارحیت کے خلاف نعرے درج تھے.

ریلی پریس کلب کے سامنے پہنچ کر مظاہرہ کی شکل اختیار کر گئی اور چاروں اطراف کی ٹریفک بلاک ہو گئی اور مقررین نے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ اسرائیل کو جنگی جرائم کے ارتکاب پر قانون کے کہٹرے میں لایا جائے اورگڑ بد جارج کو عالمی دہشت گرد قرار دیا جائے،اور تمام مسلمان ممالک کو متحد ہوکر انہیں منہ توڑ جواب دینا چاہیے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین میں پی یو پی نے فلسطین میں اسرائیلی مظالم کے خلاف ریلی نکالی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!