منڈی بہاوالدین میں پاکستان اوورسیز کے مرکزی دفتر کا افتتاح کردیاگیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین۔پاکستان اوورسیز کے مرکزی دفتر کا افتتاح کردیاگیا. افتتاحی تقریب میں 25لوڈر رکشےمستحق بیروزگاروں میں تقسیم کئے گئے. ہرسال 500 بیروزگاروں کو روزگار فراہم کیا جائے گا۔ خواتین کو سلائی مشینیں،کسانوں اور دیگر کاروبارکے لیے قرض دیاجائے گا. مستحقین کو دیا گیالون 50 فیصد معافی کے ساتھ آسان اقساط میں واپس لیا جائے گا۔شاہد رضا رانجھا

منڈی بہاوالدین۔اوورسیز فورم بیس لاکھ لوگوں کو روزگار دے گا. ذہین طلبا کو سکالر شپ بھی آج کی تقریب میں دیے جارہے ہیں۔ حکومت پاکستان ہمارے ساتھ مکمل تعاون کررہی ہے. صاف پانی کی فراہمی کے لیے واٹر فلٹریشن پلانٹ لگائے جارہے ہیں. اوورسیز فورم کا مقصد بیرون ملک پاکستانیوں کو انصاف کی فراہمی اور پرامن معاشرہ کا قیام ہے۔ غریب لوگوں کو پاوں پر کھڑاکرنے کے لیے مختلف منصوبے شروع کرینگے۔شاہد رضا رانجھا

منڈی بہاوالدین۔یہ روزگار سکیم دنیاکی منفرد سکیم ہے۔ پہلے مرحلے میں ڈیڑھ کروڑ روپے کے فنڈز مختص کیے گئے ہیں۔ آئندہ چند سالوں میں اوورسیز مائیکروفنانس بنک قائم کریں گے۔ میڈیکل کالج اور یونیورسٹی کے قیام کے لیے کوششیں جاری ہیں۔جلد خوشخبری دیں گے. پاکستان اوورسیز فورم دنیا کے 45ممالک میں دفتر قائم کیے جارہے ہیں۔شاہد رضا رانجھا

منڈی بہاوالدین۔اوورسیزفورم بنانے کا مقصد تمام ملکوں میں موجودتارکین وطن کو ایک پلیٹ فارم پر لاناہے۔ساجد تارڑ اور شاہد رضا رانجھا انسانی خدمت کے جذبہ کے تحت فورم کی قیادت کررہے ہیں۔ اوورسیز فورم دنیا بھر میں موجود منڈی بہاوالدین کے لوگوں کے حقوق کا تحفظ کرینگے. فورم کا دائرہ کار مرحلہ وار پورے ملک کے تارکین وطن کے لیے پھیلایا جائے گا۔اعظم گوندل کا تقریب سے خطاب۔اوورسیز پاکستانی ملکی معیشت کی مضبوطی میں کرداراداکررہے ہیں۔ڈویلپر اینڈ بلڈر فلک شیر رانجھا

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین میں پاکستان اوورسیز کے مرکزی دفتر کا افتتاح کردیاگیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!