منڈی بہاوالدین: بہن اور بہنوئی کو قتل کرنے والا ملزم سرگودھا سے گرفتار

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا کی ہدایت پر مجاہد عباس SHO تھانہ صدر کی زبردست کاروائی. دوہرے قتل کا مرکزی ملزم گرفتار

منڈی بہاوالدین پولیس(ایم.بی.ڈین نیوز 7 اپریل 2021) ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر سید علی رضا کی ہدایت پر مجاہد عباس SHO تھانہ صدر اور انکی ٹیم نے جدید ٹیکنالوجی اور اپنی تجربہ کار صلاحیتوں کو بروئے کار لاتے ہوئے۔ دن رات کی محنت سے گزشتہ دنوں موضع ڈھوک کاسب میں قتل ہونے والے میاں بیوی (عرفان اور سمیرا ) جنہوں نے پسند کی شادی کی تھی کے قاتل مسمی الیاس احمد ولد الطاف احمد قوم بھٹی سکنہ کالو چک ضلع سرگودھا کو گرفتار کر لیا۔

اسکے خلاف تھانہ صدر میں مقدمہ نمبر 113/21 بجرم 302 درج تھا۔علاقے بھر کے معززین نے خراج تحسین پیش کیا جبکہ عمدہ کاروائی پر سید علی رضا(DPO منڈی بہاوالدین) نے SHO مجاہد عباس اور انکی ٹیم کو شاباش دی۔

یہ بھی پڑھیں: ڈھوک نواں لوک: پسند کی شادی کرنے پر میاں بیوی قتل

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاوالدین: بہن اور بہنوئی کو قتل کرنے والا ملزم سرگودھا سے گرفتار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!