منڈی بہائوالدین میں دس کلو آٹے کا تھیلا 490 روپے اور 20کلو آٹے کا تھیلا 980روپے میں میسر ہے

mandi bahauddin sasta ata sale point
Share

Share This Post

or copy the link

وزیر اعلی پنجاب کی ہدایت پر ضلع منڈی بہاوالدین میں سستے آٹے کی فراہمی مارکیٹوں میں شروع کر دی گئی ہے۔ ضلع بھر میں آٹے کے 181 سیل پوائنٹس بنائے گئے ہیں جن پر بلا تعطل سستے آٹے کی سیل جاری ہے ۔

منڈی بہاوالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 2 جون 2022) مارکیٹ میں دس کلو آٹے کا تھیلا 490 روپے اور 20کلو آٹے کا تھیلا 980روپے میں میسر ہے۔ضلعی انتظامیہ روزانہ کی بنیاد پر ان پوائنٹس کی نگرانی کر رہی ہے۔ ڈی ایف سی ایم اے باجوہ نے سٹاک اور فراہمی کے مطلق تفصیل سے آگاہ کیا.

یہ بھی پڑھیں: اسسٹنٹ کمشنر کی کاروائی، یوریا کھاد کے ذخیرہ کئے گئے 850 تھیلے پکڑ لئے

انہوں نے بریفنگ دیتے ہوئے بتایا کہ دکاندار آٹا لینے والے کا ریکارڈ رجسٹر پر درج کرے گا۔ ہماری ٹیمیں دکانوں پر آٹے کو چیک بھی کریں گی۔ضلع منڈی بہاوالدین میں سبسڈائزڈ ریٹ پر وافر مقدار میں آٹا موجود ہے ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہائوالدین میں دس کلو آٹے کا تھیلا 490 روپے اور 20کلو آٹے کا تھیلا 980روپے میں میسر ہے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!