منڈی بہاؤالدین عمران خان جلسے کیلئے جلسہ گاہ میں رنگ و روغن کا عمل جاری

mandi bahauddin imran khan
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین وزیراعظم عمران خان کے جلسے کے انتظامات کا جائزہ لینے کیلئے ڈپٹی کمشنر کا ضلعی افسران کے ہمراہ دورہ. منڈی بہاؤالدین عمران خان جلسے کیلئے جلسہ گاہ میں رنگ و روغن کا عمل جاری..

منڈی بہاوالدین میں وزیراعظم عمران خان 18 فروری کو 30 ارب روپے کے ترقیاتی منصوبوں کا افتتاح کرنے کیلئے بذریعہ ییلی کاپٹر پہنچیں گے. منڈی بہاؤالدین رینجرز اکیڈمی میں دو ہیلی پیڈ تیار کئے جا رہے ہیں. ڈپٹی کمشنر محمد شاہد نے جلسہ گاہ اور روٹ کا معائنہ کرنے کیلئے ضلعی افسران کے ہمراہ دورہ کیا.

یہ بھی پڑھیں:جمعہ کو منڈی بہاوالدین میں عام تعطیل کا اعلان، نوٹیفکیشن

جلسہ گاہ کے رنگ و روغن، صفائی، اسٹیج، سیکورٹی کے انتظامات اور روٹ کا معائنہ کیا متعلقہ افسران کو ہدایات جاری کیں، وزیراعظم عمران خان دن ایک بجے بذریعہ ہیلی کاپٹر رینجرز اکیڈمی اتریں گے. رینجرز کی سیکورٹی میں وزیراعظم کو جلسہ گاہ تک لایا جائے گا. سرائے عالمگیر منڈی بہاوالدین موٹر وے، منڈی بہاوالدین یونیورسٹی کیمپس، رسول ٹیکنالوجی یونیورسٹی سمیت دیگر میگا پراجیکٹس کا افتتاح کریں گے. وزیراعظم عمران خان جلسہ عام سے خطاب کریں گے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین عمران خان جلسے کیلئے جلسہ گاہ میں رنگ و روغن کا عمل جاری

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!