منڈی بہاؤالدین جلسے سے پتہ چل گیا کہ پی ٹی آئی کو عوام کی حمایت حاصل ہے، شفقت محمود

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین + فیصل آباد (92 نیوز 21 فروری 2022) وزیر تعلیم شفقت محمود نے کہا کہ منڈی بہاؤالدین جلسے سے پتہ چل گیا کہ پی ٹی آئی کو عوام کی حمایت حاصل ہے۔

سوموار کے روز فیصل آباد میں میڈیا سے گفتگو میں اُنہوں نے کہا کہ اپوزیشن کو عوامی تحریک چلانے میں ناکامی ہوئی۔ آصف زرداری اپنے محلات اور نواز شریف لندن فلیٹس کے بارے میں نہیں بتا سکتے، اپوزیشن خواب دیکھ رہی ہے اس پر کوئی پابندی نہیں، تحریک عدم اعتماد ناکام ہو گی۔ اپوزیشن اب ایک دوسرے کو سہارا دے رہی ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول 62 روپےکا تھا اب 162 کا ہے، تم نے جلسہ منڈی بہاؤالدین میں کیا تاکہ کسی کو پتہ نہ چلے، خواجہ آصف

شفقت محمود بولے کہ ہم اسلامی فلاحی ریاست کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ صحت کارڈ کے بعد اب کفالت کارڈ اور مزدور کارڈ بھی آرہے ہیں۔ انہوں نے مزید کہا کہ ہماری اپنے اتحادیوں سے ملاقاتیں ہوتی رہتی ہیں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاؤالدین جلسے سے پتہ چل گیا کہ پی ٹی آئی کو عوام کی حمایت حاصل ہے، شفقت محمود

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!