منڈی بہاءالدین کے مویشی پنجاب بھر میں جلدی بیماری سے محفوظ

cattle mandi
Share

Share This Post

or copy the link

محکمہ لائیو سٹاک کے مطابق لمپی سکن سے محفوظ اضلاع میں منڈی بہاؤالدین، شیخوپورہ، اوکاڑہ، چینوٹ، حافظ آباد اور نارووال شامل ہیں۔

سیالکوٹ(ڈسٹرکٹ رپورٹر ) پنجاب کے مختلف علاقوں میں مویشیوں کی بیماری لمپی میں اضافے پر سیالکوٹ کے مویشی پال افراد میں تشویش کی لہر دوڑگئی ،انتظامیہ اور حکومت پنجاب مویشیوں کی دیکھ بھال کیلئے خاطر خواہ اقدامات نہ اٹھا سکی ۔تفصیلات کے مطابق پنجاب کے مختلف اضلاع میں مویشیوں میں لمپی نامی سکن کی بیماری میں اضافہ ہو رہا ہے ۔

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاؤالدین کی مویشی منڈی 3کروڑ 15 لاکھ روپے میں نیلام

شہریوں کا کہنا ہے کہ حکومت پنجاب اور محکمہ لائیو سٹاک روایتی بے حسی اور چشم پوشی کا مظاہرہ کر رہا ہے ۔ذرائع کے مطابق پنجاب میں نئی صورتحال میں پنجاب کے 36 اضلاع میں سے صرف چھ اضلاع اس بیماری سے محفوظ ہیں۔محکمہ لائیو سٹاک کے مطابق لمپی سکن سے محفوظ اضلاع میں منڈی بہاؤالدین، شیخوپورہ، اوکاڑہ، چینوٹ، حافظ آباد اور نارووال شامل ہیں۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین کے مویشی پنجاب بھر میں جلدی بیماری سے محفوظ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!