منڈی بہاءالدین پولیس کے چھاپے جاری، ملزمان سے منشیات و اسلحہ برآمد

mbdin police
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین پولیس کی ضلع بھر میں ناجائز اسلحہ۔منشیات و دیگر جرائم پیشہ افراد کیخلاف کاروائیوں کا سلسلہ جاری

منڈی بہاؤالدین پولیس( ایم.بی.ڈین نیوز 27 اپریل 2022): ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید کنگرا کی ہدایت پر ناجائز اسلحہ منشیات و دیگر جرائم پیشہ افراد کیخلاف جاری مہم کے دوران ضلع بھر کی پولیس نے سماج دشمن عناصر کیخلاف گھیرا تنگ کر دیا ہے جس میں اسلحہ کی نمائش۔ہوائی فائرنگ۔شراب۔چرس و دیگر جرائم پیشہ عناصر کیخلاف آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا: ڈی پی او

یہ بھی پڑھیں: ملکوال پولیس کی ناجائز اسلحہ کے خلاف زبردست کاروائی، مقدمات درج

اسی سلسلہ میں منڈی بہاوالدین کی آج کی کاروائی جس میں مختلف تھانہ جات میں مقدمات درج رجسٹر کرکے ملزمان کی تفتیش شروع کردی گئی ہے. تھانہ پھالیہ 05 لیٹر شراب 1280 گرام چرس. تھانہ ملکوال 1500 گرام چرس برآمد. تھانہ سٹی 10 لیٹر شراب برآمد.

اسی طرح چوکی صوفی سٹی تھانہ سول لائن 01 پسٹل 30 بور. تھانہ پاہڑیانوالی 01 پسٹل 30 بور. تھانہ گوجرہ 01 پسٹل 05 لیٹر شراب برآمد کر کے ملزمان کے خلاف مقدمات درج کر لئے گئے. قانون سے کوئی بالا تر نہیں۔ مشکوک افراد کے متعلق 15 پر اطلاع دیں۔ڈسٹرکٹ پولیس آفیسر انور سعید

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین پولیس کے چھاپے جاری، ملزمان سے منشیات و اسلحہ برآمد

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!