mandi bahauddin chicken rate today

منڈی بہاءالدین میں آج پولٹری کی تازہ ترین ریٹ لسٹ

منڈی بہاءالدین میں برائلر مرغ کی قیمتوں کو پر لگ گئے. آج برائلر مرغ کی فی کلو قیمت 322روپے مقرر. جبکہ فارمی انڈہ 177روپے فی درجن میں فروخت کیا گیا ہے.

منڈی بہاءالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 4 نومبر 2021) مارکیٹ کمیٹی منڈی بہاوالدین کی جانب سے جاری کردہ ریٹ لسٹ کے مطابق برائلر مرغ کی فی کلو قیمت 322روپے مقرر کی گئی ہے. زندہ برائلر مرغ کا فارم ریٹ 210 روپے فی کلو، تھوک ریٹ 216 روپے فی کلو اور پرچون ریٹ 222روپے فی کلو مقرر کیا گیا ہے.

آج کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھیں

منڈی بہاوالدین میں آج فارمی انڈہ کی فی درجن قیمت 177 روپے مقرر کی گئی ہے. جبکہ پیٹی کا تھوک ریٹ 5،190روپے مقرر کیا گیا ہے. منڈی بہاءالدین میں تازہ ترین سبزی، پھل، گوشت و اشیائے خوردونوش کی تازہ ترین ریٹ لسٹ دیکھنے کیلئے وزٹ کرتے رہیں ہماری ویب سائیٹ

اپنا تبصرہ لکھیں