منڈی بہاءالدین: میٹرک کی طالبہ نے نہر میں چھلانگ لگا دی، ریسکیو

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین میں بھاگووال کے قریب میٹرک کی طالبہ نے گھریلو حالات سے دلبرداشتہ ہر کر نہر میں چھلانگ لگا دی، لاش کی تلاش جاری

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 21 جون 2021)منڈی بہاءالدین میں بھاگووال کے قریب میٹرک کی طالبہ نے نہر میں چھلانگ لگا دی، طالبہ گھریلو حالات سے دلبرداشتہ تھی، تاہم اب اس کی تلاش جاری ہے۔ دوسری طرف ایک روز قبل اغوا ہونے والی بچی کو بازیاب کرواکے پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا ہے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ بچی کو ضلع اوکاڑہ سے بازیاب کروایا گیا ہے۔

دوسری جانب چنیوٹ میں موضع جبانہ میں آسمانی بجلی گرنے سے 10 سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔

ملکوال پولیس کی کاروائی، اغوا شدہ 5 سالہ بچی اوکاڑہ سے بازیاب

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین: میٹرک کی طالبہ نے نہر میں چھلانگ لگا دی، ریسکیو

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!