منڈی بہاءالدین شہر میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری

mandi bahauddin load shedding
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاوالدین۔شہر اور ملحقہ علاقوں میں علانیہ اور غیرعلانیہ لوڈ شیڈنگ،شہری پریشان. بجلی 8سے 10گھنٹے تک بند رہتی ہے. محتلف علاقوں میں 24 گھنٹے سے بجلی بند شہری پریشان

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 8 جنوری 2022) واپڈاکمپلینٹ دفتر میں باربارکال کرنے کے باوجود فون اٹینڈ نہیں ہوتا. شکایت دفتر میں موجود فون کواٹھاکر سائیڈ پر رکھ دیاگیا۔وڈیو وائرل. شکایت دفتر میں تعینات ملازم بھی غائب ،دفتر خالی،شہری کے وڈیو سوشل میڈیا پر ڈال دی.

یہ بھی پڑھیں: نئے سال کا نیا تحفہ،ماہ جنوری 2022 میں بھی بجلی بندیشن کا شیڈول جاری

منڈی بہاؤالدین محلہ شفقت آباد میں نیا ٹرانسفارمر ایک گھنٹہ بھی نہ چل سکا 36 گھنٹے سے بجلی بند. شہریوں کا کہنا ہے مہنگی ترین بجلی اور سہولیات نہ ہونے کے برابر . کئی کئی گھنٹے بجلی بند رہنے سے کاروبار اور معمولات زندگی بری طرح متاثر. شہریوں کا اعلیٰ حکام سے نوٹس لے کر غیر زمیدار افسران کے خلاف کارروائی کا مطالبہ.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین شہر میں بجلی کی اعلانیہ اور غیر اعلانیہ لوڈشیڈنگ جاری

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!