منڈی بہاءالدین سے راولپنڈی جانے والی بس کو حادثہ، 1 شخص جاں بحق

toll plaza mandra
Share

Share This Post

or copy the link

راولپنڈی: راولپنڈی کے مختلف علاقوں میں ٹریفک حادثات میں دو افراد جاں بحق اوردوزخمی ہوگئے۔تھانہ ریس کورس کو سعید اکبر عثمانی نے بتایاکہ اپنی والدہ کی دوائی لیکر میں فیضان اور عبدالرحمٰن موٹرسائیکل پر صدر سے واپس آ رہے تھے کہ کربلا گیٹ رومی روڈ پر ایک تیز رفتار ڈمپر آیا جس نے ڈمپر ہمارے اوپر چڑھادیا جس سے فیضان ڈمپر کے نیچے آکرموقع پرہی جاںبحق ہو گیا

جب کہ میں اور عبدالرحمٰن شدید زخمی ہو گئے ۔ جبکہ دوسرے حادثے میں تھانہ مندرہ کو عارف حسین گو ندل نے بتایا کہ میں ہائی ایس نمبر آرآئی آر 2105 میں اپنے بہنوئی محمد اشرف جو میرے ساتھ سکیورٹی ڈ یوٹی کرتا ہے کیساتھ منڈی بہاؤالدین سے راولپنڈی آ ر ہے تھے .

جب ہماری گاڑی نے ٹول پلازہ مندرہ کراس کیا تو راولپنڈ ی کی جانب سے ایک ٹرک نمبرزیڈ 3731 انتہائی تیز رفتاری سے آیا جسکو کوئی نامعلوم ڈرائیور چلا رہا تھا جس نے غفلت لاپراہی اور تیز رفتاری سے ہماری گاڑی کو ٹکر دے ماری جس سے میرا بہنوئی محمد اشرف موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
منڈی بہاءالدین سے راولپنڈی جانے والی بس کو حادثہ، 1 شخص جاں بحق

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!