ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری، قیمتوں میں کمی کا امکان

electricity rate
Share

Share This Post

or copy the link

ملک بھر کے صارفین کے لیے بجلی کی قیمتوں میں ایک روپے 75 پیسے فی یونٹ کمی کا امکان ہے۔ CPPA نے سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کے لیے درخواست دائر کی ہے۔

یہ درخواست مالی سال 2024-25 کی چوتھی سہ ماہی میں دائر کی گئی تھی۔ منظوری کی صورت میں صارفین کو 53.39 ارب روپے سے زائد کا ریلیف ملے گا۔ سہ ماہی ایڈجسٹمنٹ کا اطلاق کے الیکٹرک سمیت سرکاری ڈسکوز پر بھی ہوگا۔

نیپرا سی پی پی اے کی درخواست پر 4 اگست کو سماعت کرے گا۔ ستمبر، اکتوبر اور نومبر کی ایڈجسٹمنٹ کی منظوری دی گئی تو ریلیف میں مزید اضافہ ہو سکتا ہے۔ ستمبر، اکتوبر اور نومبر کے لیے فی یونٹ 2.10 روپے تک کا ریلیف ملے گا۔

نیپرا درخواست کی سماعت کے بعد قیمتوں سے متعلق حتمی فیصلہ کرے گی۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ملک بھر کے بجلی صارفین کے لیے خوشخبری، قیمتوں میں کمی کا امکان

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!