ملکوال، منڈی بہاؤالدین، لالہ موسیٰ اور سرگودها کی عوام کا ملت ایکسپریس ٹرین کے ساتھ سٹینڈرڈ کوچ لگانے کا مطالبہ

malakwal junction
Share

Share This Post

or copy the link

ملکوال، منڈی بہاؤالدین، لالہ موسیٰ اور سرگودها کی عوام کا لالہ موسیٰ اور کراچی کے درمیان چلنے والی ملت ایکسپریس ٹرین کے ساتھ سٹینڈرڈ کوچ لگانے کا مطالبہ، اے سی سٹینڈرڈ کوچ لگانے سے ریلوے کی آمدن میں بھی اضافہ ہو گا

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 12 اپریل 2022) ملکوال، منڈی بہاؤالدین، لالہ موسیٰ اور سرگودها کی عوام نے جی ایم اور سی او ریلوے ظفر زمان رانجھا سے دیرینہ اور پرزور مطالبہ کیا ہے کہ ملت ایکسپریس ٹرین جو کہ لالہ موسٰی اور کراچی کے درمیان چلتی ہے.

یہ بھی پڑھیں: منڈی بہاؤ الدین ریلوے اسٹیشن کے پلیٹ فارم پر رکھی گئی کرسیاں اور اور دیگر سامان ٹوٹ پھوٹ کا شکار

اس کے ساتھ ایک اے سی سٹینڈرڈ کوچ لگائی جائے جیسا کہ ہزاره ایکسپریس کے ساتھ لگائی گئی ہے. تاکہ لاله موسیٰ، منڈی بہاؤالدین، ملکوال اور سرگودها کے ہزاروں مسافروں کو سفر کی بہترین سہولت میسر آئیں اور ریلوے کی آمدن میں بھی خاطر خواه اضافه ہو۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
ملکوال، منڈی بہاؤالدین، لالہ موسیٰ اور سرگودها کی عوام کا ملت ایکسپریس ٹرین کے ساتھ سٹینڈرڈ کوچ لگانے کا مطالبہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!