مرالہ روڑ پر فائرنگ کا تبادلہ، 1 شخص قتل، 1 زخمی

mandi bahauddin news today
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہائوالدین آج پھر لہو لہون ہو گیا. منڈی بہائوالدین مرالہ روڑ پر دو پارٹیوں کے درمیان زمین کے تنازعہ پرفائرنگ کا تبادلہ ہوا جس کے نتیجے میں ایک جاں بحق دوسرا زخمی۔

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 21 جون 2022) ابتدائی اطلاعات کے مطابق تھانہ سول لائنز کے علاقہ مرالہ روڈ پر دو پارٹیوں ثنااللہ ولد یار قوم گوندل ساکن واسو، اسلم فیض وکیل کے درمیان اراضی کے تنازعہ پر فائرنگ کا تبادلہ جس کے نتیجہ میں مسمی نصر اقبال ساکن ونیکے ضلع حافظ آباد قتل جبکہ ساجد مختار ساکن 28 چک مضروب ھوگیا۔

یہ بھی پڑھیں: ٹھٹھہ نیک: زمین کے تنازعہ پر 42 سالہ شخص قتل

مقامی پولیس نے موقعہ پر پہنچ کر کاروائی کا آغاز کیا اور 5 کس ملزمان کو گرفتار کرکے ان سے رائفل 44 بور، پسٹل اور ایمونیشن بھی قبضہ میں لے کیا۔ مضروب کو ھسپتال روانہ کیا جبکہ نعش کو پوسٹ مارٹم کے لیے ھسپتال روانہ کر دیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مرالہ روڑ پر فائرنگ کا تبادلہ، 1 شخص قتل، 1 زخمی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!