مدینے میں تیز رفتار ٹرک نے گاڑیوں کو کچل دیا، 4 افراد جاں بحق

featured
Share

Share This Post

or copy the link

ریاض: مدینہ میں تیز رفتار اور بے قابو ٹرک نے سگنل پر کھڑی گاڑیوں کو کچل دیا جس کے نتیجے میں 4 افراد جاں بحق اور 5 زخمی ہوگئے۔

سعودی میڈیا کے مطابق مدینے کی مرکزی اور مصروف شاہراہ پر گاڑیاں سگنل کے کھلنے کے انتظار میں کھڑی تھیں کہ ایک تیز رفتار اور بے قابو ٹرک نے متعدد گاڑیوں کو روند ڈالا۔ ٹریفک حادثے میں 4 افراد موقع پر ہی ہلاک ہوگئے جب کہ 5 سے زائد زخمی ہیں جنھیں قریبی اسپتال منتقل کردیا گیا۔

زخمیوں میں سے دو حالت کی نازک بتائی جارہی ہے۔ حادثے کی تحقیقات کے لیے محکمہ ٹریفک کی جانب سے ایک انکوائری کمیٹی تشکیل دیدی گئی ہے تاہم ابتدائی طور پر کہا جا رہا ہے کہ حادثہ ٹرک کے بریک فیل ہوجانے کے باعث پیش آیا۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
مدینے میں تیز رفتار ٹرک نے گاڑیوں کو کچل دیا، 4 افراد جاں بحق

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!