تھانہ پھالیہ لیدھر کلاں میں ایک غریب کسان کے تمام مویشی چور لے گئے. اہل علاقہ کا مین پھالیہ منڈی بہاءالدین روڑ بلاک کر کے احتجاجی مظاہرہ
منڈی بہاءالدین (ایم.بی.ڈین نیوز 14 فروری 2022) تھانہ پھالیہ لیدھر کلاں میں ایک غریب کسان کے تمام مویشی چور لے گئے ہیں یاد رہے کہ ایک سال پہلے پہلے بھی اس کی بھینس چور لے گیا تھا جس کا مقدمہ آج تک درج نہی ہوا ہے. ڈی پی او صاحب کو فوری ایکشن لینا چاہیے
یہ بھی پڑھیں: لیدھر: رات کے اندھیرے میں کسان کے 3 جانور چوری
