عامر لیاقت کو چوتھی شادی کی پیشکش

aamir liaqat
Share

Share This Post

or copy the link

لاہور: دانیہ عامر کے تنسیخ نکاح کی درخواست کے بعد عامر لیاقت کو ایک اور لڑکی نے شادی کی پیشکش کردی۔

رکن قومی اسمبلی اور ٹی وی میز بان عامر لیاقت حسین کی دانیہ عامر سے علیحدگی کے بعد سوشل میڈیا پر ایک اور لڑکی نے ان سے شادی کی پیشکش کردی ہے جس کی ویڈیو وائرل ہوگئی ہے۔ علیزے نامی لڑکی نے ایک یوٹیوبر کو انٹرویو دیتے ہوئے کہا کہ مجھے مشہور ہونے کا کوئی شوق نہیں، مجھے ان سے اس لیے محبت ہے کہ وہ دین و دنیا دونوں کی تعلیم رکھتے ہیں، وہ بہت اچھے انسان ہیں۔

ان کا کہنا تھا کہ دانیہ ملک نے ان کی عزت کی دھجیاں اڑادیں، انہوں نے جو بھی الزام لگائے وہ ایسے نہیں ہیں، میں ان کے پروگرام دیکھتی رہی ہوں اور انہیں جانتی ہوں، آج تک ان کے منہ سے کبھی کوئی ایسی بات نہیں سنی۔

انہوں نے کہا کہ عامر لیاقت نے کئی بے سہارا، یتیم بچوں کو سہارا دیا ہے، عامر لیاقت کو پھنسایا جارہا ہے، ان پر جھوٹے الزام لگائے گئے ہیں۔ علیزے کا کہنا تھا کہ دانیہ نے 11 کروڑ کا مطالبہ کیا، میں عامر لیاقت کو کئی کروڑ روپے دے سکتی ہوں، انہیں سونے کا محل بناکر دے سکتی ہوں.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
عامر لیاقت کو چوتھی شادی کی پیشکش

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!