شہزاد رائے کی جادو دکھانے کی کوشش ناکام، ویڈیو وائرل

shehzad roy
Share

Share This Post

or copy the link

کراچی: پاکستانی گلوکار شہزاد رائے کی انٹرنیٹ پر ایک ویڈیو سامنے آئی جس میں وہ مداحوں کو جادو دکھانے کی کوشش کررہے تھے۔

شہزاد رائے کی ویڈیو دیکھ کر آپ بھی ایک منٹ کے لیے حیران رہ جائیں گے کیونکہ وہ فریم میں دو کرسیوں کے سہارے زمین سے ایک فٹ اوپر اٹھ کر پاؤں موڑے بیٹھے تھے۔ شہزاد رائے نے دراصل زمین پر لیٹ کر کرسیوں اور گھڑی کو ایسے انداز سے رکھا کہ دیکھنے والے یہی سمجھ رہے تھے کہ گلوکار بیٹھے ہوئے ہیں اور زمین سے ایک فٹ اوپر ہوکر بغیر کسی سہارے کے سیدھے بیٹھ گئے۔

یہ بھی پڑھیں: طالبعلم پر تشدد کرنے والے ملزمان گرفتار ہونے پر شہزاد رائے کی پولیس کی تعریف

اس ویڈیو کو دیکھ کر ایسا تاثر آرہا تھا جیسے شہزاد رائے بیٹھ کر یہ سب کررہے ہیں مگر حقیقت اُس وقت سامنے آئی جب ایک بچہ کمرے میں داخل ہوا اور پوچھا یہ آپ کیا کررہے ہیں۔؟ بچے کے کمرے میں داخل ہوتے ہی شہزاد رائے کے کیمرے کا انداز تبدیل ہوا تو اندازہ ہوا کہ وہ زمین پر لیٹ کر یہ سب کچھ کررہے تھے.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
شہزاد رائے کی جادو دکھانے کی کوشش ناکام، ویڈیو وائرل

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!