ملک وال(نامہ نگار) گزشتہ روز شہر اور گردونواح میں تیز بارش کے بعد جہاں موسم خوشگوار ہو گیا وہاں شہر کے نشیبی علاقے پانی میں ڈوب گئے جس سے شہریوں کو آمدورفت میں شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا جبکہ اس وقت گندم کی فصل بھی کھیتوں میں تیار کھڑی ہے زرعی ماہرین کیمطابق حالیہ بارشیں گندم کی فصل کیلئے نقصان دہ ہے جس کی وجہ سے کاشتکار حضرات بارش کی وجہ سے پریشان دکھائی دیے ۔۔
You can subscribe to our newsletter completely free of charge.
Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.
Related News
Today Post
No more posts to display!
Try again.
