شہریوں نے موٹرسائیکل چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، درگت بنا کر پولیس کے حوالے

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاءالدین: موٹر سائیکل چوری کرتے 2 افراد لوگوں نے پکڑ لیے۔ خوب درگت بنا کر پولیس کے حوالے کر دیا۔شہر چوروں اور ڈاکوؤں کے نرغے میں۔ ۔

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 18 نومبر 2021) الحسین چوک پھالیہ سے 2 افراد کو لوگوں نے اس وقت پکڑ لیا جب وہ ایک موٹر سائیکل چوری کرنے کی کوشش کر رہے تھے۔چورں کو پکڑ عوام کی طرف سے 15 پر کال کرنے کے باوجود پولیس آدھ گھنٹے تک موقع پر نہ پہنچی تو لوگوں نے چوروں کی خوب درگت بنا کر خود ہی پولیس سٹیشن پہنچا دیا۔

رینجرز کالونی روڈ پر واقع مقامی صحافی کے گھر سے نامعلوم چور گھر کی دیوار پھلانگ کر 125 موٹرسائیکل چوری کر کے فرار. CCTV ویڈیو دیکھیں

یاد رہے کہ پھالیہ شہر میں رواں ماہ کہ دوران 15 موٹر سائیکل چوری ہوچکے ہیں جبکہ درجنوں چوری اور ڈاکہ زنی کی وارداتیں ہو چکی ہیں جن کے سامنے تھانہ پھالیہ پولیس بے بس نظر آرہی تھی لیکن عوام نے اپنی مدد آپ کے تحت ایک گروہ کو پکڑ لیا ۔۔۔۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
شہریوں نے موٹرسائیکل چور کو رنگے ہاتھوں پکڑ لیا، درگت بنا کر پولیس کے حوالے

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!