سی آئی اے منڈی بہاءالدین کی کاروائی، چور گینگ لاکھوں روپے کی نقدی سمیت گرفتار

thana malakwal
Share

Share This Post

or copy the link

سی آئی اے منڈی بہاءالدین کی کاروائی، ٹرانسفارمر چور گینگ لاکھوں روپے کی نقدی سمیت گرفتار

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 8 جنوری 2022) پچھلے کچھ عرصے سے ٹرانسفارمر چوری کی وارداتوں میں ہوشربا اضافہ ہو چکا تھا. جس پر ایکشن لیتے ہوئے ڈی پی او جناب انور سعید کنگرا صاحب نے ڈی ایس پی سی آئی اے جناب عامر شاہین گوندل کو مجرمان کو ٹریس کرنے کا ٹاسک دیا. جس پر عامر شاہین گوندل صاحب نے اپنی ٹیم ایس آئی خرم شہزاد، اے ایس آئی نثار احمد، فخر اعجاز اور نصراللہ خان وغیرہ کے ہمراہ جدید ٹیکنالوجی کا استعمال کرتے ہوئے ملزمان کو ٹریس کر لیا.

چور گینگ 1،عامر عرف عامرو بلا قوم راجپوت سکنہ واسو، 2. عبدالحمید ولد بشیر احمد قوم راجپوت سکنہ کلور کوٹ ضلع بھکر حال مقیم فیض آباد منڈی بہاؤالدین کو گرفتار کیا گیا ہے. دوران تفتیش ملزمان نے 13 سے زائد وارداتوں کا اعتراف کیا اور ان ملزمان سے لاکھوں روپے کی برآمدگی بھی کی گئی ہے

ٹریس مقدمات میں تھا نہ صد ر 4 مقدمات ٹریس، تھا نہ سول لائن 2 مقدمات ٹریس ، تھانہ پھا لیہ 3 مقدمات ٹریس، تھا نہ قادرآباد 1 مقدمہ ٹریس ، تھا نہ کٹھیالیہ 3 مقدمات ٹریس۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سی آئی اے منڈی بہاءالدین کی کاروائی، چور گینگ لاکھوں روپے کی نقدی سمیت گرفتار

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!