سیدا شریف: گھریلو سلنڈر دھماکہ سے پھٹ گیا، 17 سالہ لڑکی جاں بحق، 2 عورتیں زخمی

پھالیہ : قادرآباد روڈ سیدا شریف کے قریب گھریلو سلنڈر دھماکہ سے پھٹ گیا. حادثہ کے وقت خواتین کچن میں کھانا تیار کر رہی تھیں. حادثہ کے نتیجہ میں کچن میں موجود 17 سالہ مافیہ جاں بحق

پھالیہ: 18 سالہ آسیہ اور 70 سالہ نذیرآں بی بی شدید زخمی. دونوں زخمی خواتین کو گجرات ریفر کر دیا گیا

اپنا تبصرہ لکھیں