سونے کی قیمت میں یکدم 2800 روپے کی کمی

featured
Share

Share This Post

or copy the link

کراچی: سونے کی فی تولہ قیمت یکدم 2800 روپے کی کمی کے بعد ایک لاکھ 2900 کی سطح پر آگئی۔

بین الاقوامی بلین مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت 42 ڈالر کی کمی سے 1685 ڈالر کی سطح پر پہنچنے کے باعث مقامی صرافہ مارکیٹوں میں بھی بدھ کو فی تولہ اور 10 گرام سونے کی قیمتوں میں بالترتیب 2800 روپے اور2401روپے کی کمی واقع ہوٸی۔

جس کے نتیجے میں کراچی، حیدرآباد، سکھر، ملتان، لاہور، فیصل آباد، راولپنڈی، اسلام آباد، پشاور اور کوئٹہ کی صرافہ مارکیٹوں میں فی تولہ سونے کی قیمت گھٹ کر 102900روپے اور 10 گرام سونے کی قیمت گھٹ کر 88220روپے ہوگئی۔ اسی طرح فی تولہ چاندی کی قیمت 40گھٹ کر 1320روپے اور دس گرام چاندی کی قیمت 34روپے 30پیسے گھٹ کر 1131.68روپے ہوگٸی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سونے کی قیمت میں یکدم 2800 روپے کی کمی

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!