سنٹرل پنجاب انڈر16: منڈی بہاوالدین اسٹیڈیم میں کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں کٹس تقسیم

featured
Share

Share This Post

or copy the link

سنٹرل پنجاب انڈر 16 منڈی بہاوالدین اسٹیڈیم میں ایک خصوصی تقریب کا انعقاد کیا گیا . کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں کٹس تقسیم

منڈی بہاءالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 13 ستمبر 2021) تقریب میں حکومت پنجاب کی طرف سے کرکٹ کو فروغ دینے کے لیے مہمانان خصوصی نے شرکت کی ، تقریب میں ڈپٹی کمشنر طارق علی بسرا، چیف ایگزیکٹیو آفیسر محمد یاسین ورک، ڈسٹرکٹ ایجوکیشن اتھارٹی منڈی بہاوالدین، کامران علی چیف آرگنائزر معاون خصوصی نے تقریب میں شرکت کی .

یہ بھی پڑھیں: سنٹرل پنجاب ایسوسی ایشن کے تحت منڈی بہاوالدین کے طلبا کے مابین 15 ستمبر سے انڈر 16 مقابلہ جات ہوں گے

ڈپٹی کمشنر منڈی بہاوالدین طارق علی بسرا صاحب نے کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں کٹس ۔ شوز اور کرکٹ کا سامان تقسیم کیا . اس موقع پر جناب محمد یاسین ورک صاحب نے حکومت پنجاب کے اقدامات کو ہرممکن پایا تکمیل تک پہنچانے کا عزم کیا.

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
سنٹرل پنجاب انڈر16: منڈی بہاوالدین اسٹیڈیم میں کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں میں کٹس تقسیم

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!