روس کا حملہ یورپ میں بڑی جنگ کا آغازبن سکتا ہے،یوکرینی صدر

featured
Share

Share This Post

or copy the link

کیف: یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے کہا ہے کہ روس کی یوکرین میں فوجی کارروائی یورپ میں بڑی جنگ کا آغاز بن سکتی ہے۔

برطانوی میڈیا کے مطابق یوکرین کے صدر ولادیمیر زیلنسکی نے قوم سے خطاب میں کہا کہ یوکرین اپنی سالمیت کا ہرقیمت پردفاع کرے گا۔ ہم ملکی دفاع کے لئے تیارہیں۔ یوکرینی صدرنے روس کے شہریوں پرزور دیا کہ وہ اپنے صدرکی جانب سے فوجی کارروائی کی مخالفت کریں
اورایسے کسی بھی اقدام کومسترد کردیں۔

یہ بھی پڑھیں: یوکرین نے روس تنازع پر پاکستان سے مدد مانگ لی

صدر ولادیمیر زیلنسکی کا کہنا تھا کہ صدرپیوٹن یوکرین سے متعلق اپنے عوام سے جھوٹ بول رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ روس کے صدر سے متعدد باررابطہ کرنے کی کوشش کی لیکن جواب میں خاموشی رہی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
روس کا حملہ یورپ میں بڑی جنگ کا آغازبن سکتا ہے،یوکرینی صدر

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!