دنیا میں سب سے مہنگا اور سب سے سستا پیٹرول کس ملک میں ہے؟

petrol price in pakistan today
Share

Share This Post

or copy the link

دنیا بھرمیں روزبروز پیٹرول مہنگا ہورہا ہے اور عالمی معیشتیں پٹرول کی قیمتیں کنٹرول کرنے میں جتی ہوئی ہیں۔

اس وقت تیل اور گیس کے وسیع زخائر رکھنے والے ملک وینزویلا میں پیٹرول صرف ساڑھے 5 روپے فی لیٹرمیں دستیاب ہے جبکہ ایران میں ایک لیٹرپیٹرول 10روپےمیں مل رہاہے۔ جنگ سے تباہ حال ملک شام میں پیٹرول کی قیمت 63روپے فی لیٹر ہے جبکہ عراق میں پیٹرول کی فی لیٹر قیمت 101روپے فی لیٹر ہے۔

یہ بھی پڑھیں: پیٹرول اور بجلی کے بعد گیس کی قیمتوں میں 45 فیصد اضافے کی تیاری

قطر میں پیٹرول کی قیمت 113 روپے ، سعودی عرب میں ایک لیٹر پیٹرول 122 روپے، دبئی سمیت عرب امارات میں یہ قیمت 221 روپے فی لیٹر ہے۔ خطے کے ممالک میں افغانستان میں پیٹرول کی قیمت 172روپے، بنگلا دیش میں 196 روپے فی لیٹر ، بھارت میں ایک لیٹر پیٹرول 264روپے میں فروخت ہورہا ہے جبکہ چین میں پیٹرول کی قیمت 285 روپے تک پہنچ چکی ہے۔

امریکا میں یہ قیمت 248 روپے فی لیٹر سے اوپر جا چکی ہے، نیوزی لینڈ میں پیٹرول 397روپے 47 پیسے فی لیٹر خریدا جاتا ہے جبکہ برطانیہ میں پیٹرول کی قیمت 423روپے 59 پيسے ہوچکی ہے۔ دنیا میں سب سے مہنگا پیٹرول اس وقت ہانگ کانگ میں دستیاب ہے جہاں پیٹرول 564روپے فی لیٹر ہے

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
دنیا میں سب سے مہنگا اور سب سے سستا پیٹرول کس ملک میں ہے؟

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!