حکومت اعلان کرے ہم جہاد فلسطین کے لیے ہر وقت تیار ہیں، سید عبدالماجد حیدر شاہ

featured
Share

Share This Post

or copy the link

منڈی بہاؤالدین ( ایم۔بی۔ڈین نیوز ۲۲ مئی 2021) آستانہ عالیہ گوڑھا ہاشم شاہ پر فلسطین پر اسرائیلی مظالم کے خلاف سیدافتخار حسین شاہ ، سید عبدالماجد حیدر شاہ سینئر نائب صدر مذہبی امورونگ پی ٹی آئی سنٹرل پنجاب کی زیرصدارت احتجاجی مظاہرہ ہوا ، جس میں سجادہ نشین آستانہ عالیہ گوڑھا ہاشم شاہ نے خصوصی شرکت کی ۔

اس دوران انھو ں نے اپنے خطاب میں کہا کہ مسلم امہ یک زبان اور ایک جان ہیں ہم اسرائیلی مظالم کی پرزور مذمت کرتے ہیں اور بیت المقدس کی حفاظت کے لیے ہمہ وقت تیار ہیں ،۔ ہم مسلم امہ پرمظالم کو کسی صورت برداشت نہیں کریں گے ، حکومت اعلان کرے ہم جہاد فلسطین کے لیے ہر وقت تیار ہیں ۔

شرکت کرنے والوں میں رضوان قادری صوبائی رہنما سنی تحریک پنجاب مہر جاوید ، سید عاقب حیدر ، ملک مشتاق ، سید امتیازحیدر ،سید طارق مصطفی ، محمد اقبال ، سید علی حسن، نواز علی گوندل ، ڈاکٹر خضرحیات ،عبدالحمید پراچہ وغیرہ نے شرکت کی ۔

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
حکومت اعلان کرے ہم جہاد فلسطین کے لیے ہر وقت تیار ہیں، سید عبدالماجد حیدر شاہ

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!