جاگو خورد میں پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی راہنماء میجر ذولفقارعلی نے سوئی گیس کا افتتاح کر کیا

featured
Share

Share This Post

or copy the link

پھالیہ کے علاقہ جاگو خورد میں پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی راہنماء میجر ذولفقارعلی گوندل سابق ایم این اے نے سوئی گیس کا افتتاح کر کیا

منڈی بہاوالدین (‌ایم.بی.ڈین نیوز 29 جنوری 2021) پھالیہ کے علاقہ جاگو خورد میں وزیر اعظم عمران خان کے ویزن کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی راہنماء میجر ذولفقار علی گوندل نے سوئی گیس کا باقائدہ افتتاح کیا اس موقع پر مقامی لوگوں نے کثیر تعداد میں شرک کی اور میجر ذولفقار کی آمد پر ڈھول کی تھاپ پر بھنگڑا اور پھولوں کی پتیوں سے ماحول کو چار چاند لگا دیئے اور شاندار استقبال کیا .

لوگوں کی طرف سے میجر ذولفقار کے حق میں نعرے بازی بھی کی گئی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے میجر ذولفقار علی گوندل کا کہنا تھا ہم اپنے حلقے کی عوام کو کبھی مایوس نہیں ہونے دیں گے ہمارے حلقہ کی 60 فیصد گائوں میں گیس کا کام مکمل ہو چکا ہے اور انشاء اللہ بہت جلدی باقی علاقوں میں بھی کام شروع کو جائے گا ان کا مزید یہ بھی کہنا تھا کہ ہمیں اس سے کوئی فرق نہیں پڑتا دوسرے سیاسی لیڈروں کی طرح کہ یہ فلاں پارٹی سے ہے تو اس کا کام نہیں کرنا ہمارے لیئے ہمارے حلقہ کی عوام کے لوگ سب برابر ہیں چایئے کسی بھی پارٹی سے تعلق رکھتے ہوں

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
جاگو خورد میں پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی راہنماء میجر ذولفقارعلی نے سوئی گیس کا افتتاح کر کیا

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!