تھانہ پھالیہ میں کھلی کچہری کا انعقاد، عوامی مسائل سن کر حل کرنے کے احکامات جاری

thana phalia
Share

Share This Post

or copy the link

آئی جی پنجاب کی ہدایت پر منڈی بہاوالدین ڈسٹرکٹ میں کھلی کچہریوں کا سلسہ جاری. تھانہ پھالیہ میں کھلی کچہری کا انعقاد، عوامی مسائل سن کر حل کرنے کے احکامات جاری

منڈی بہائوالدین ( ایم.بی.ڈین نیوز 4 جون 2022) تھانہ پھالیہ میں کھلی کچہری کا انعقاد کیا گیا جہاں پر کثیر تعداد میں عوام نے شرکت کی ڈی پی او منڈی بہاوالدین انور سعید لنگرا کی محکمانہ مصروفیات کی وجہ سے ایس پی انویسٹیگیشن خالد مجید نے عوام کی شکایتوں کا فوری ازالہ کیا اور موقعہ پر احکامات جاری کیے.

تھانہ پھالیہ کھلی کچہری کی سب سے خاص بات یہ تھی کہ کثیر تعداد میں عوام کی شرکت کے باوجود کسی ایک شخص نے بھی ایس ایچ او پھالیہ عمران شفیع کے خلاف کرپشن یاں بداخلاقی کے حوالے سے کوئی شکایت نہیں کی عوام ایس ایچ او پھالیہ کی کارگردگی سے معطمن ہے عوام نے ایس ایچ او پھالیہ کی ایس پی انویسٹیگیشن خالد مجید کے سامنے تعریف کی جس پر ایس پی انویسٹیگیشن خالد مجید نے ایس ایچ او پھالیہ عمران شفیع کو شاباش دی

0
happy
Happy
0
sad
Sad
0
annoyed
Annoyed
0
surprised
Surprised
0
infected
infected
تھانہ پھالیہ میں کھلی کچہری کا انعقاد، عوامی مسائل سن کر حل کرنے کے احکامات جاری

You can subscribe to our newsletter completely free of charge.

Don't miss the opportunity and start your free e-mail subscription now to be informed about the latest news.

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Install App

By installing our application, you can access our content faster and easier.

Login

Mandi Bahauddin News منڈی بہاءالدین نیوز Log in or create an account now to benefit from its privileges, and its completely free.!