تھانہ بھاگٹ نے ملزم سے 10لٹر دیسی شراب برآمد کر لی

منڈی بہاؤالدین/ منشیات فروش گرفتار. انسپکٹر جنرل آف پولیس پنجاب انعام غنی صاحب کے احکامات کے مطابق جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کریک ڈاؤن جاری

منڈی بہاؤالدین( ایم.بی.ڈین نیوز 18 مارچ 2021) تھانہ بھاگٹ پولیس کی کاروائی منشیات فروش گرفتار. گرفتار ملزم بلاول کے قبضہ سے 10 لٹر دیسی شراب برآمد مقدمہ درج. ضلع بھر سے منشیات فروشوں کا خاتمہ ضلعی پولیس کی اولین ترجیحات میں شامل،ڈی پی او سید علی رضا

اپنا تبصرہ لکھیں